2 دسمبر، 2017، 9:35 AM

امریکی وزیردفاع مشرق وسطی کے 5 روزہ دورے پر روانہ

امریکی وزیردفاع مشرق وسطی  کے 5 روزہ دورے پر روانہ

امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقہ اورجنوبی ایشیاکے5 روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقہ اورجنوبی ایشیاکے5 روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس 4دسمبرکوپاکستان کادورہ کریں گے،امریکی وزیر دفاع اردن اور پھر پاکستان آئیں گے،امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پہلے مرحلے میں مصر پہنچیں گے۔ جیمز میٹس دورے کے آخری مرحلے میں کویت کا دورہ کریں گے۔

News ID 1877061

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha